-
قومی اسمبلی توڑ دینے کی سفارش سے بہتر کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا تھا: عمران خان
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے حزب اختلاف کی جماعتوں کو عوام سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
سپریم کورٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل 12 بجے تک ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷چیف جسٹس آف پاکستان نے استفسار کیا ووٹنگ سے پہلےعدم اعتماد پر بحث ہوتی ہے۔ جس پر فاروق نائیک نے کہا کہ عدم اعتماد پر بحث کی اجازت ہی نہیں دی گئی۔
-
پاکستانی عوام کی نظریں سپریم کورٹ پر، ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ اس ملک میں موجودہ آئینی صورت حال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج کرے گی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی تحلیل ، عام انتخابات کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے اور عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔
-
حضرت امام حسین (ع) ہمارا آئیڈیل : عمران خان
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم نے نوجوانوں سے احتجاج کی اپیل کردی
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف، جسے وہ امریکی سازش قرار دیتے رہے ہیں، ملک بھر کے نوجوانوں سے سڑکوں پر احتجاج کی اپیل کردی ہے۔
-
جنرل باجوہ کا خارجہ تعلقات کے حوالے سے تازہ موقف
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد واشنگٹن تعلقات کو بہترین قرار دیتے ہوئے، یوکرین پر روسی حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا بڑا بیان، اسٹبلشمنٹ نے مجھے استعفیٰ سمیت تین آپشنز دیے
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹبلشمنٹ نے استعفیٰ سمیت تین آپشن دیے تاہم قبل از وقت انتخابات بہتر آپشن ہے۔
-
پاکستان کی تازہ سیاسی صورتحال
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴پاکستان میں سیاسی صورتحال ہر لمحہ تبدیل ہو رہی ہے اور وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف ارکان کے خلاف آئین کے مطابق چارہ جوئی کا حکم دیا ہے۔
-
عمران خان امریکی مداخلت سے پردہ اٹھانے والے پہلے پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰عمران خان نے کہا کہ کسی آزاد ملک کے لیے جس طرح کا پیغام (مراسلہ) آیا وہ وزیراعظم کے خلاف نہیں بلکہ پوری قوم کے خلاف ہے۔