SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • آئی آر جی سی نے ایران کی ریڈ لائن کا کیا اعلان، آپریشن وعدہ صادق 1 میں استعمال ہونے والے ڈرون سے بھی اٹھایا پردہ

    آئی آر جی سی نے ایران کی ریڈ لائن کا کیا اعلان، آپریشن وعدہ صادق 1 میں استعمال ہونے والے ڈرون سے بھی اٹھایا پردہ

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴

    سپاہ پاسداران کے ترجمان نے قومی سلامتی اور دفاعی وفوجی توانائی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اوروعدہ صادق 2 قومی سلامتی اور اسلامی انقلاب کے دفاع میں، ایرانی عوام کی بھرپورحمایت پر استوار ایران کی مسلح افواج کے عزم راسخ کے دو عملی نمونے ہیں۔

  • غزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش

    غزہ میں اسپتال پر صیہونیوں کے حملے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تشویش

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے غزہ کے الاہلی اسپتال پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علی

    علاج معالجے کے مراکز پر حملہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: شفقت علی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳

    پاکستان نے غزہ کے اسپتالوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید

    غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲

    صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری شدید فضائی اور زمینی حملوں میں کم از کم مزید سینتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صہیونی حکومت کی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی بمباری میں غزہ کے 36 اسپتال تباہ

    صیہونی حکومت کی بمباری میں غزہ کے 36 اسپتال تباہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵

    فلسطینی انتظامیہ کے انفارمیشن سینٹر نےاعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے دوران 36 اسپتالوں کو بمباری اور نذرآتش کرکے مکمل طور پر مسمار اور ختم کرچکی ہے۔

  • غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران

    غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت؛ ایران

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے غزہ کے المعمدانی اسپتال پر صیہونی حکومت کے حملے اور مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کی سخت مذمت کی ہے

  • یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی

    یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰

    یمن کی وزارت صحت نے ملک کے خلاف امریکی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

  • ایک موقع بھی ہے اور ایک آزمائش بھی، گیند اب امریکہ کی کورٹ میں ہے: عراقچی

    ایک موقع بھی ہے اور ایک آزمائش بھی، گیند اب امریکہ کی کورٹ میں ہے: عراقچی

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    آج عمان میں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔

  • یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے

    یمن کے جوابی حملوں سے بوکھلایا امریکا، تل ابیب پر بھی ڈرون حملے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    امریکہ اور صیہونی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات اور بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر حملہ کیا ہے۔

  • عمان: مسقط میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    عمان: مسقط میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے + ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۸

    عمان کے ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت مسقط میں مظاہرہ کرکے غزہ میں صہیونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۴ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS