وکی لیکس کے بانی کا فلسطین کے حق میں انوکھا اقدام + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i444466-وکی_لیکس_کے_بانی_کا_فلسطین_کے_حق_میں_انوکھا_اقدام_ویڈیو
وکی لیکس کے بانی چولین اسانج نے کانز فلم فیسٹول میں شرکت کے دوران ایسی شرٹ پہنی کہ جس پر غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے نام لکھے ہوئے تھے۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲ Asia/Tehran

وکی لیکس کے بانی چولین اسانج نے کانز فلم فیسٹول میں شرکت کے دوران ایسی شرٹ پہنی کہ جس پر غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے نام لکھے ہوئے تھے۔