-
صیہونی جارحیت کے خلاف لبنان کی شکایت
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸لبنان کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایک بار پھر صیہونی جارحیت کے خلاف شکایت درج کی ہے۔ لبنان کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور لبنان میں جنگ بندی کے حامی ممالک سے اپیل کی کہ تل ابیب کے خلاف متحد ہوکر ٹھوس موقف اپنائیں اور صیہونیوں کو اپنی ذمہ داری پوری کرنے پر مجبور کریں۔
-
مغربی کنارے میں شہادت پسندانہ کارروائی، حماس کی جانب سے فلسطینی مجاہد کی بہادری کی قدردانی
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶تحریک حماس نے کہاہے کہ مغربی کنارے میں صیہونی مخالف تازہ کارروائی، فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جیلوں سے رہا ہونے والے پندرہ فلسطینی قیدیوں کی میزبانی پاکستان کرے گا: خالد قدومی
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۰ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ پاکستان نے صیہونی حکومت کی جیلوں سے رہا ہونے والے پندرہ فلسطینی قیدیوں کی میزبانی قبول کی ہے۔
-
مغربی کنارے پر صیہونی فوجیوں کے حملےجاری, شہدا کی تعداد میں اضافہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴مغربی کنارے پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے مسلسل جاری ہیں۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسند کارروائی میں 2 صیہونی ہلاک 8 زخمی
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴مغربی کنارے میں بڑھتی صیہونی دہشت گردی کے درمیان مزاحمتی کارروائیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
اسرائیل میں سول نافرمانی کی تحریک شروع؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو ایک بند گلی میں پہنچ گئے ہیں اس لئے اس کے خلاف وسیع پیمانے پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
غرب اردن میں اسرائیلی جرائم کی مذمت؛ اقوام متحدہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے مسئلہ فلسطین میں عرب ممالک کی جانب سے مداخلت نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں غرب اردن میں غزہ کی نسل کشی کی تکرار کا امکان؛ ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں، عام شہریوں کے قتل عام، خودسرانہ گرفتاریوں اور رہائشی مکانات کی مسماری کی مذمت کی ہے۔
-
گرفتاری کے ڈر سے نیتن یاہو کے طیارے کا رخ موڑ دیا گیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق صیہونی وزیر جنگ یواو گالانت کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
فلسطینی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملے
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت نے جنین اور طول کرم میں فلسطینی کیمپوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔