SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • فلسطین: غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری

    فلسطین: غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲

    جنین سمیت غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ایران: ایرانی وزیر خارجہ اور حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ کی ملاقات

    ایران: ایرانی وزیر خارجہ اور حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ کی ملاقات

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ اور ارکان کے ساتھ تہران میں ملاقات کی۔

  • فلسطینیوں کے سلسلے میں نیتن یاہو کے بیان کی مذمت؛ پاکستان کے وزیرخارجہ

    فلسطینیوں کے سلسلے میں نیتن یاہو کے بیان کی مذمت؛ پاکستان کے وزیرخارجہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸

    پاکستان کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صیہونی حکومت کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو بے دخل کرکے سعودی عرب بھیجنے کی بات کی ہے۔

  • شام پر دہشتگرد اسرائیل کا حملہ، خلخلہ فوجی اڈا تباہ

    شام پر دہشتگرد اسرائیل کا حملہ، خلخلہ فوجی اڈا تباہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸

    میڈیا ذرائع نے جنوبی شام میں ایک فوجی اڈے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی خبر دی ہے۔

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے

    غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵

    غاصب صیہونی فوجی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہيں۔

  • لبنان پر صیہونی فوج کے حملے میں 6 لبنانی شہری شہید اور 2 زخمی

    لبنان پر صیہونی فوج کے حملے میں 6 لبنانی شہری شہید اور 2 زخمی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴

    مشرقی لبنان کے شعرہ علاقے پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھ لبنانی شہید اور دو زخمی ہوگئے

  • ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہوں گے: حماس

    ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہوں گے: حماس

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹

    فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما محمود مرداوی نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم امریکی صدر ٹرمپ کے تسلط پسندانہ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہو گی اور فلسطین کے خلاف ہر طرح کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔

  • فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے؛ جنوبی افریقہ کے صدر کا بیان

    فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے؛ جنوبی افریقہ کے صدر کا بیان

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۴

    جنوبی افریقہ نے غاصب اسرائیل کی حمایت کے تناظر میں امریکی صدر کے جارحانہ اقدامات اور فیصلوں کے باوجود فلسطینی عوام کی حمایت اور ان سے اظہار ہمدردی کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

  • امریکہ کا اسرائیل کو اربوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ

    امریکہ کا اسرائیل کو اربوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے اسلحے فروخت کئے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔

  • امریکہ بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکہ کی ملکی قوانین کے ماورائے عدالت اطلاق کی لت اب بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ تنظیم کے ممالک کی جانب سے صدرِ ایران کی تجویز کا خیر مقدم

    آزاد ریاستوں کی دولت مشترکہ تنظیم کے ممالک کی جانب سے صدرِ ایران کی تجویز کا خیر مقدم

    ۲۰ minutes ago
  • ہندوستان: مختلف علاقوں میں دیوالی کی رات آگ کا قہر، 30 سے زائد افراد کی موت، مدھیہ پردیش میں گھر میں سوئے افراد زندہ جل گئے۔

  • رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ

  • ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمشیئن شپ: ایرانی ایتھلیٹ کا نیا ریکارڈ  

  • جنگ یا امن کا انتخاب اب وائٹ ہاؤس کو کرنا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS