-
میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں "میڈلین" بحری جہاز کو روکے جانے پر کہا ہے کہ عالمی قوانین بین الاقوامی پانیوں میں بھی لاگو ہونے چاہیں۔
-
امداد کا انتظار کر رہے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں کم سے کم چھتیس فلسطینیوں کے شہید اور ایک سو چوبیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
غزہ کےلئے امداد لے جانے والےبحری جہاز پر حملہ + ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے یارو مددگار فلسطینیوں کی امداد کے لیےآنے والے قافلے کے اراکین کو گرفتار کر کے میڈيلین بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی اشدود بندرگاہ میں منتقل کر دیا ہے۔ صیہونی حکومت نے گرفتاری سے قبل قافلے کے اراکین پر سفید اسپرے سے حملہ کیا جس سے ان کی جلد متاثر ہوئی ہے۔
-
غزه میں اسرائیلی فوج کی شکست ہوئی ہے؛ سابق صیہونی جنرل کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱ایک سابق صہیونی جنرل نے غزہ جنگ میں قابض فوج کی ناقص کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے ذلت آمیز شکست کا اعتراف کیا۔
-
غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے
-
بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بین گوریون پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
لبنان: بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کی بمباری + ویڈیو
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹جمعرات کی رات ایک بار صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر کئی مرتبہ بمباری کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
غزہ، فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونیوں کا حملہ ، کئ شہید
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲غزہ کے جنوب میں فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں کم سے کم چھے فلسطینی شہید ہو گئے۔