-
غزہ کے عوام پر اسرائیلی جارحیت ناقابل قیول؛ یونان کے وزیراعظم
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶یونانی وزیراعظم نے غزہ میں فلسطین عوام پر صہیونی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں 80 ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم؛ حماس
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں اسی ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
وکی لیکس کے بانی کا فلسطین کے حق میں انوکھا اقدام + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲وکی لیکس کے بانی چولین اسانج نے کانز فلم فیسٹول میں شرکت کے دوران ایسی شرٹ پہنی کہ جس پر غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے نام لکھے ہوئے تھے۔
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کرتے ہوئے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہر قسم کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔
-
سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ، عالمی سطح پر ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰غیر ملکی سفارتکاروں کے ایک کاروان پر فائرنگ کرنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی سخت تنقید کے نشانے پر آ گئی ہے۔
-
اسرائیل، غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳غاصب صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب امداد بھی تقسیم نہیں ہونے دے رہی ہے۔
-
سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری رہنے کے جواب میں استقامتی محاذ نے مقبوضہ فلسطین کے عسقلان اور اشدود نامی شہروں پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے بعد ان شہروں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ ناقابل قبول؛ یورپی یونین
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶یورپی یونین کی سربراہ نے سفارت کاروں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔
-
ہسپانوی پارلیمنٹ میں صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ہسپانوی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت کو اسلحے کی فروخت پر پابندی کی قرارداد پاس کردی۔
-
غزہ کے حالات تشویشناک، انسان دوستانہ امداد پہنچانے کی اپیل؛ پوپ لئو
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹پوپ لئو چہاردہم نے غزہ کے حالات کو المناک قرار دیتے ہوئے، محصور فلسطینی عوام تک فوری امداد پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔