-
عید الاضحیٰ سے عید غدیر کا دورانیہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۳عید الاضحی سے عید غدیر تک در حقیقت ایک دورانیہ ہے جو امامت کے ساتھ متصل اور مربوط ہے۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای 25نومبر2009
-
غدیر ، اتحاد مسلمین کا مظہر
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳خصوصی رپورٹ
-
زیارت امین اللہ - آڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳عید غدیر کی مناسبت پر ہم زیارت امین اللہ کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں جسے پڑھنا 18 ذی الحج کے خاص اعمال میں سے ہے، جس کی بہت فضیلت ہے۔ زیارت امین اللہ کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ہے کہ انسان ہر جگہ اور ہر وقت اس زیارت کو پڑھ سکتا ہےاور آئمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے ثواب سے مشرف ہوسکتا ہے۔
-
عید غدیر کا جشن حضرت زینب (س) کے حرم مطہر میں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۴فوٹو گیلری
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن ولایت
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱جشن عید غدیر، اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے- جبکہ نجف اشرف میں لاکھوں زائرین ولایت علی ابن ابیطالب کا جشن منا رہے ہیں
-
عید غدیر مبارک ہو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۲:۰۶غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خدا وندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
غدیری بارگاہ ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸عید غدیر کی آمد آمد ہے۔ اُس مولا کے روضۂ اقدس کی زیارت کی جائے جسے غدیر خم میں خاتم النبیین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبانی ’’مولا‘‘ ہونے کی سند ملی۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن عید غدیر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶عید سعید غدیر کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن ونور و سرور میں غرق ہے۔
-
عید غدیر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰خصوصی رپورٹ
-
واقعہ غدیر وحدت مسلمین کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱مختصر گفتگو - نسیم زندگی