-
عید غدیر کا اہم پیغام تعیین امامت ہے ، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدیر کا اہم ترین پیغام اسلام میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کے عنوان سے امامت کا تعیّن ہے
-
ایران اور پوری دنیا میں جشن عید غدیر
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں جشن عید غدیر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے مشہد مقدس، قم اور دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قریوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عید سعید غدیر خم مبارک
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶آج تیس شہریور مطابق اٹھارہ ذی الحجہ اور بیس ستمبر ہے۔ آج مسلمانوں کی ایک بڑی عید، عید غدیر ہے۔
-
امام علیؑ ایک دن کے لیے بھی خانہ نشین نہیں ہوئے !
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جمعہ کے خطبے سے اقتباس
-
نجف اشرف میں غدیری پروانوں کا ہجوم ۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵عید اکبر،عید اکمال دین،عید غدیر کے پر مسرت موقع پر نجف اشرف میں صاحب دستار ’’من کنت مولاہ‘‘ حضرت علی مرتضیٰ کے روضۂ اقدس میں لاکھوں غدیری پروانوں کا ہجوم نظر آیا۔
-
قم میں غدیر خم ۔ تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴عید غدیرِ ’’قم‘‘ کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔
-
غدیری رنگ میں رنگا پورا ایران
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵عید غدیر عید ولایت کی آمد پر ایران بھر میں جشن و سرور کا ماحول بنا ہوا ہے۔