-
غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے ترجمان نے غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر سے متعلق صیہونی حکومت کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کاروائی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کی گرفتاری
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم بیس فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
-
غرب اردن میں اسرائیل کی جارحیت
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔ اس درمیان فلسطینی انتظامیہ اور حماس نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے آسٹریلوی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں پر عرصہ حیات تنگ
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن کی صورت حال دھماکہ خیز ہے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲اسرائیلی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف گادی ایزنکوٹ نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی اور اسرائیلی فیصلے کے خطرناک نتائج کی بابت خـبردار کرتے ہوئے غرب اردن میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غرب اردن پراسرائیلی فوج کا حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنے وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھرغرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
غزہ کی حمایت میں رام اللہ میں مظاہرے جاری
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶علاقائی ذرائع ابلاغ ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کے باضابطہ اعلان سے پہلے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حملوں میں تیزی کا عندیہ ظاہر کررہے ہیں دوسری جانب غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے قائم عوامی کمپین کے جاری کردہ بیان میں غزہ کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کے اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف آنسوگیس کا استعمال کیا۔