-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینی آبادیوں پر حملے کیے ہیں۔
-
انتفاضہ فلسطین کی سرکوبی بند کی جائے، تحریک حماس کا مطالبہ
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے فلسطین کی خود مختار انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی عوام کی انتفاضہ کی سرکوبی بند کرے۔
-
غرب اردن اور بیت المقدس کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے شعفاط کیمپ پر حملہ کیا.
-
صیہونی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے
-
غرب اردن اور بیت المقدس میں دسیوں فلسطینی گرفتار
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹صیہونی فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن اور بیت المقدس میں دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱غرب اردن اور غزہ میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک سو اڑتالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملے
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
صییہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مشرق میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہیدکردیا۔
-
امریکی نائب صدر کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے خلاف فلسطینیوں کی ہڑتال
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲امریکی نائـب صدر مائیک پنس کے دورہ مقبوضہ فلسطین کے خلاف غزہ اور غرب اردن کے فلسطینیوں اور ان علاقوں کے مقامی و سرکاری اداروں کی جانب سے ہڑتال اور شدید احتجاج کیا گیا۔