-
لیکوڈ پارٹی کے فیصلے پر حماس کا شدید رد عمل
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے صیہونی حکومت کی حکمراں لیکوڈ پارٹی کے اجلاس میں غرب اردن میں تعمیر کی گئیں صیہونی بستیوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے منصوبے سے یہ صاف ہو گیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت اور مزاحمت کا راستہ ہی، سب سے بہتر راستہ ہے۔
-
فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کےفلسطینی علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کی گرفتاری
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں مزید کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
غرب اردن میں صہیونی فوجیوں کا حملہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲صیہونی فوجیوں نے بدھ کو بھی غرب اردن اور فلسطین کے دیگر علاقوں میں اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے رام اللہ میں تحریک الفتح کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں پر حملہ کیا ہے جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت اعلان کئے جانے کے اقدام کے بعد غرب اردن، غزہ اور بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا آغاز
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸ہزاروں فلسطینی شہریوں نے غزہ اور غرب اردن جبکہ اردن اور لبنان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے بھی امریکہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں میں صیہونیوں کی جارحیت
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونیوں کی جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان صیہونی فوجیوں نے نابلس اور بیت اللحم پر حملہ کر کے بیس سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جبکہ انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو نشانہ بنایا ہے۔