-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت اعلان کئے جانے کے اقدام کے بعد غرب اردن، غزہ اور بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مظاہروں کا آغاز
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸ہزاروں فلسطینی شہریوں نے غزہ اور غرب اردن جبکہ اردن اور لبنان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی رہنماؤں اور تنظیموں نے بھی امریکہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں میں صیہونیوں کی جارحیت
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونیوں کی جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان صیہونی فوجیوں نے نابلس اور بیت اللحم پر حملہ کر کے بیس سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جبکہ انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴صیہونی فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاری
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں سے کم از کم پانچ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کی یلغار ، متعدد فلسطینی زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے حملوں میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان کی شہادت
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی نوجوان کوگولی مارکر شہید کردیا ہے۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بیت اللحم پر صیہونی حکومت کی جارحیت، 5 فلسطینی زخمی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶غرب اردن کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بدھ کے روز کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔