-
اسرائیل کی جارحیت متعدد فلسطینی گرفتار
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷فلسطین میں غاصب صیہونی فوجیوں نے اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی نوجوان کی تلاش کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 60 سالہ فلسطینی خاتون شہید
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کردیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ بچی سمیت 3 افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲امریکہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں کم سے کم 3 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس ميں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کرنے والا سرکاری اہلکار نکلا۔
-
امریکی ریاست انڈیانا میں سکھوں کی ہلاکت پر احتجاج
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵امریکی ریاست انڈیانا میں فائرنگ کے المناک واقعے پر سکھ برادری نے اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
شکاگو، 13 سالہ بچہ امریکی پولیس کی دہشت گردی کا شکار + ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکہ میں پولیس کی دہشت گردی کے نتیجے ميں ایک 13 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
-
امریکہ میں فائرنگ 14 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکی ریاست انڈیانا ميں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئےہیں ۔
-
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک ہسپتال میں فائرنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ہشت گردی کا نہیں بلکہ بظاہرذاتی دشمنی کا نتیجہ دکھائی دیتا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کا قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹جارج فلويڈ کی قتل گاہ کے نزدیک ایک اور سیاہ فام نوجوان پولیس کے ہاتھوں دم توڑ گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔