-
نہیں رک رہا ہے ہلاکتوں کا سلسلہ ، امریکہ میں پھر فائرنگ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰امریکی ریاست آلاباما کے سب سے بڑے شہر برمنگھم میں ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور ایک چار سالہ بچے سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے
-
صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل غرب اردن کے علاقے المغیر میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسمطینی زخمی ہوئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 6 افراد ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ میں نسلی امتیاز کے خاتمے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 6 ایشیائی خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
-
امریکہ: جارجیا میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
گوئثے مالا کے تارکین وطن کی لاشیں لواحقین کے حوالے
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱رواں برس جنوری کے ہلاکت خيز واقعے کے مقتولین کے جنازے باضابطہ طور پر ان کے لواحقین کے سپرد کرديئے گئے۔
-
ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو سزا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ترکی میں چار سال قبل روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔