-
سعودی عرب: اسپتال میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۷سعودی عرب کے شمالی شہر حائل کے ایک اسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فائرنگ کے واقعے میں ایک امریکی خاتون ہلاک
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۵امریکا میں ہونے والے فائرنگ کے تازہ واقعے میں ایک عورت ہلاک ہو گئی ہے۔
-
فرانس میں بدامنی، فائرنگ میں دو افراد ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰فرانس میں ایک کالج کے نزدیک فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
امریکی ریاست اوہایو میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے تین ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶امریکی شہر فلاڈلفیا میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے-
-
پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی، کئی دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۰پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں کی ایک کارروائی کے دوران کم سے کم چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے-
-
امریکی ایئر بیس میں فائرنگ، دو ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۵امریکی ریاست ٹیکساس میں فضائیہ کے ایک ایئر بیس میں ہونے والی فائرنگ کے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، تین شیعہ مسلمان شہید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷پاکستان کے شہر کراچی میں دہشت گردوں کے حملے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔
-
امریکا میں گن کلچر
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵امریکا میں گن کلچر نے ایک اور شخص کی جان لے لی ہے
-
ترکی: نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو ہلاک کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔