-
امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ، چھ ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱امریکی پولیس نے کہا ہے مشی گن ریاست میں فائرنگ کے واقعات میں چھ افراد ہلاک ہوگئے-
-
پاکستان میں دو پولیس اہلکار ہلاک چھیاسی مشتبہ افراد گرفتار
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰پاکستان میں دہشت گردانہ حملے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ چھیاسی مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے
-
امریکہ؛ فائرنگ میں ایک شخص ہلاک
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۶امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
-
سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۸پاکستان کے شہر سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ کے ایک اور واقعے نے چودہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
امریکا: فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم سولہ افراد زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷امریکا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم سولہ افراد زخمی ہوگئے۔
-
شکاگو میں فائرنگ، چھ افراد ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۱امریکہ کے شہر شیکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم سے کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ، چار ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰امریکا میں ہونے والے فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ کا واقعہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے واقعات، متعدد ہلاک و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۴امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔