-
نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰نیویارک میں غزہ کے حامی امریکیوں کی لیبر یونین نے مظاہرہ کرکے، امریکہ میں اسرائیل نواز لابی فنڈنگ کے بارے میں سیاست دانوں کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری، 18 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵غزہ کے نہتے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کے درمیان حماس کی مقبولیت میں اضافہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴ایک سروے کے مطابق ، فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے لئے، فلسطینیوں کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
غزہ کی جنگ طولانی ہوگی، صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے جمعے کی رات اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کاروائی طویل مدت تک جاری رہے گی۔
-
غزہ کے بار ے میں سلامتی کونسل کی قرارداد پر حماس کا ردعمل
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناکافی قرار دیا ہے۔
-
کیا فلسطینی عوام حماس اور طوفان الاقصی آپریشن کی حمایت کرتے ہیں؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳مغربی کنارے اور غزہ میں کرائے گئے ایک سروے میں حصہ لینے والے تقریباً تین چوتھائی یعنی 72 فی صد فلسطینیوں نے کہا کہ 7 اکتوبر کو صیہونی حکومت پر حملہ کرنے کا حماس کا فیصلہ درست تھا۔
-
عراق سے اسرائیل پر بڑے حملے کی اطلاع، ایلات بندرگاہ کو بنایا نشانہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات کی مقبوضہ بندرگاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے کارکنوں کا احتجاجی دھرنا (ویڈیو)
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ہالینڈ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ اور جرائم جاری رکھنے پر احتجاج کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴ایران کے وزیر خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال اور غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
حماس: غزہ پر قبضے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ امریکی اسرائیلی مغربی محاذ کا مقصد غزہ کو اپنے قبضے میں لینا ہے۔