-
اٹلی میں غزہ کے بچوں کی یاد میں جلسہ (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸اٹلی کے دارالحکومت روم میں غزہ کی پٹی کے شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ میں 56000 خاندان بےگھر
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں چھپن ہزار خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
جہاد اسلامی فلسطین: دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہيں
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں مزید دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد غرب اردن میں دسیوں فلسطینی گرفتار
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵غزہ میں عارضی جنگ بندی کے آغاز سے اب تک غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
جنگ بندی کی مدت میں توسیع پر حماس کا ردعمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی مدت میں دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تحریک حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی مدت میں مزید توسیع کئے جانے کا امکان پایاجاتا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید کئی فلسطینی رہا (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳غزہ میں عارضی جنگ بندی کے سمجھوتے کے دائرے میں غاصب صیہونی حکومت کی قید سے رہا ہو کر مزید کئی فلسطینی اپنے گھرانوں میں واپس پہنچ گئے۔
-
یمن: بحیرہ احمر میں صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶یمن کی قومی نجات حکومت نے کہاہے کہ بحیرۂ احمر میں اسرائیلی جہازوں کے علاوہ تمام جہازوں کے لئے امن ہے۔
-
جدہ میں فلسطین کے موضوع پر اسلامی ملکوں کی نیوز ایجنسیوں کی یونین کا اجلاس
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷فلسطین کے موضوع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت، اسلامی ملکوں کے ابلاغیاتی اداروں کا بین الاقوامی اجلاس شروع ہوگیا۔
-
ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی: غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنگ غزہ سے صیہونی حکومت کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اور بالادستی حماس کو حاصل ہے، کہا کہ غیر فوجی مراکز پر بمباری فوجی کامیابی شمار نہیں ہوتی۔