-
غزہ میں ڈیڑھ ملین سے زائد افراد بھوک کی شدید قلت کا شکار
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یورو میڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں بھکمری کے باضابطہ اعلان کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ اس سلسلے میں بلا تاخیر ضروری اقدام کرے۔
-
او آئی سی: نئی اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے ایک بیان جاری کرکے،مقبوضہ شہر بیت المقدس سمیت غرب اردن میں 3 ہزار 400 نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی منظوری کی مذمت کی ہے
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵انصاراللہ یمن کے سربراہ عالمی برادری کی خاموشی کے سائے اور امریکی سرپرستی میں اسرائیل غزہ میں انسانیت کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔
-
کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱صہیونی حکومت کے ہاتھوں ظلم و ستم اور قحطی کا شکار فلسطینیوں کے ساتھ دنیا کے مختلف خطوں میں اظہار ہمدردی اور نبتن یاہو حکومت سے نفرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
اسرائیل امریکی بموں سے غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں پانچ برس سے کم عمر کےبارہ ہزار بچے فاقہ کشی اور بھکمری سے دوچار ہیں۔ دوسری طرف ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکی ہتھیاروں اور بموں سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کررہی ہے۔
-
یمن کے حملے؛ ایلات بندرگاہ کی سرگرمیاں مکمل ٹھپ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳یمن کی تحریک انصار اللہ کے حملوں نے اسرائیل کی معیشت اور مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ہے؛ ایلات بندر کی سرگرمیاں تقریبا مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر یمنی میزائل دیکھ کر صہیونیوں کے اڑے ہوش، مچی کھلبلی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴یمنی فوج نے صہیونی علاقے اشدود پر میزائل حملہ کیا جس کے بعد صہیونی دفاعی اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔
-
مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی شہریوں نے غزہ پر صہیونی جارحیت اور غذائی محاصرے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد گھٹ کر صرف 30 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ حکومت پر اعتماد مزید کم ہو کر 23 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
-
ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰القسام بریگیڈز کی جانب سے ایک لاغر اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری کیے جانے پر صہیونی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ ہمارے قیدی بھوکے اور تشدد کا شکار ہیں۔