-
صیہونی حکومت کی دہشتگردی، مزید 300 فلسطینی عمارتیں مسمار کر دیں
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱فلسطینی مکانات کو مسمار کرنے کی 256 کارروائیوں میں 272 بچوں سمیت 543 فلسطینی بے گھر ہونے کے بعد بے سروسامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے۔
-
جنین کی فتح عظیم تھی: جہاد اسلامی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷تحریک جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ جنین میں جو کچھ ہوا وہ ایک عظیم فتح تھی۔
-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپ, چار فلسطینی زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں مزید چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
جنین میں مزاحمت کی فتح ہوئی: حزب اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸حزب اللہ لبنان کی انتظامی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جنین میں جو کچھ ہوا وہ مزاحمت کی فتح ہے اور جنین میں دشمن اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتا۔
-
جنین پراسرائیل کے حملے کے خلاف عالمی برادری اوراقوام متحدہ فوری اور موثر اقدام کرے : ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹ایران کے وزير خارجہ نے ریاض مالکی کی قیادت میں فلسطینی وفد سے ملاقات میں جنین میں پناہ گزيں کیمپ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے ۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳عبرانی ذرائع نے مغربی کنارے میں کوڈومیم کے قریب صیہونی مخالف ایک نئے آپریشن اور ایک صہیونی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
کیا فلسطین کا جنین علاقہ صیہونیوں کا قبرستان بن گیا؟
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲جہاں ایک طرف اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنین کے خلاف دو روزہ حملوں اور اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے، حماس نے بھی اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کی ہلاکتیں مبینہ اعداد و شمار سے زیادہ ہیں۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کو طمانچہ رسید کر دیا: ایرانی کمانڈر
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے جنین کیمپ میں اپنی تمام افواج کو میدان میں اتارا لیکن فلسطینی نوجوانوں نے اسے طمانچہ رسید کر دیا۔
-
مظلوم، مظلوم کی حمایت میں اٹھا (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲گزشتہ کئی برسوں سے عالمی سامراج کے عتاب کا شکار یمنی باشندوں نے دسیوں ہزار کی تعداد میں دارالحکومت صنعا میں صیہونی بھیڑیوں کے نرغے میں گھرے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔ یمنی عوام نے مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں حالیہ صیہونی دہشتگردی اور جارحیت کی شدید مذمت کی اور صیہونیوں کے مقابلے میں فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔ مظاہرے کے دوران انہوں نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور اسلامی ممالک سے فلسطینی عوام کے حق میں آواز اٹھانے کا مطالبہ دہرایا۔
-
جنین کیمپ میں دو روزہ صیہونی دہشتگردی کا نتیجہ، 113 فلسطینی شہید و زخمی، عالم اسلام کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ناجائز صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا جس کے بعد فلسطینی شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی۔