-
فلسطینیوں نے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرایا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹استقامتی محاذ کے جانبازوں نے اسرائیل کے ایک اور ڈرون طیارے کا شکار کر کے اُسے تباہ کر دیا۔
-
ایران اور الجزائر کے سربراہوں کی گفتگو، قرآن کریم کی اہانت اور فلسطین کے موضوع پر ہوا تبادلۂ خیال
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹ایران کے صدر نے الجزائر کی حکومت اور عوام کو عید قربان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بعض مغربی ممالک کی جانب سے قرآن کریم کی توہین اور صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر صدائے احتجاج بلند کرنا امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔
-
مسجد الاقصی میں عیدالاضحی کی نماز کا روح پرور اجتماع، ایک لاکھ فلسطینیوں کی شرکت
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷فلسطینی مسلمانوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان میں بھر پور شرکت کی۔
-
صیہونی فوجیوں اورفلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں،ایک صیہونی ہلاک دو فلسطینی زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲غاصب صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔
-
مسئلہ فلسطین کی اب کوئی سیاسی راہ حل نہیں: فلسطین کے وزیر اعظم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے کے لئے اب کوئی سیاسی راہ حل کا تصور نہیں ہے۔
-
صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰یمن کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی مقدسات، دینی اعتقادات اور قرآن کریم کی بے حرمتی جیسے اقدامات کو عالمی امن و صلح کو سبوتاژ کرنے والا اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی بستیوں پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰غاصب صیہونیوں نے صیہونی فوج کی حمایت و مدد سے غرب اردن کے درمیان میں واقع ایک فلسطینی قصبے کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں کے مکانات کو نذر آتش کر دیا۔
-
صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶صیہونی ذرائع نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے فلسطینی کی شہادت واقع ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ قدس میں شہادت پسندانہ کارروائی، دو صیہونی زخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵نوجوان فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے قدس شریف کے قلندیا کیمپ میں واقع صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے دو صیہونی فوجی زخمی جبکہ خود نوجوان شہید ہوگیا۔
-
قبلۂ اول و ثانی میں فرزندان اسلام کے روح پرور اجتماعات (ویڈیوز)
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷ایک طرف جہاں مسجد الاقصیٰ فرزندان اسلام کے لئے اپنی آغوش کھولے ہوئے ہے وہیں دوسری جانب حج کے ارادے سے گئے لاکھوں فرزندان اسلام مسجد الحرام کی آغوش میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ ویڈیوز میں گزشتہ روز قبلۂ اول میں ہوئی نماز جمعہ اور قبلۂ ثانی میں جاری طواف میں شریک فرزندان اسلام کی بڑی تعداد کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قرآن کریم نے سورۂ اسراء میں ایک ایسے واقعے کی نشاندہی کی ہے جس میں نبی رحمت (ص) کے وجود ذی جود نے مسجد الحرام سے سوئے معراج سفر کا آغاز کیا اور پھر مسجد الاقصیٰ کو ہوتے ہوئے آپﷺ معراج کو پہنچے۔