-
فلسطینیوں کے ایئرڈفینس سسٹم نے اسرائیلی طیاروں کو پریشان کر دیا+ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ "القسام" بریگیڈ کے فضائی دفاعی شعبے نے بتایا ہے کہ اس نے غزہ پٹی پر غاصب حکومت کے جنگجوؤں کے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ۔
-
تلواریں نیام سے نکل چکی ہیں: تل ابیب کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰جہاد اسلامی فلسطین اور حماس نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ تحریک مزاحمت تل ابیب کے جرائم کا جواب دینے اور صیہونیوں سے ہمہ گیر جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
جنین کیمپ کے دلخراش واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنین کیمپ کے دلخراش اور ہولناک واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
-
فلسطینیوں کے راکٹ حملوں سے صیہونیوں میں کھلبلی، پناہ گاہوں میں گھس گئے
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۸فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں واقع جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے اور وہاں انکی دہشتگردی کے جواب میں فلسطین کے مزاحمتی محاذ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی بستی عسقلان پر راکٹ داغے ہیں۔
-
جنین میں ایک صیہونی فوجی افسر ہلاک
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴فلسطینی مجاہدین نے حملہ آور صیہونی فوجیوں پر جوابی کارروائی کے دوران ایک صیہونی فوجی افسر کو موت کے گھاٹ اتاردیا
-
صیہونی خباثت کی انتہا، اب مسجد الاقصیٰ میں شراب نوشی اور نجاست کا سلسلہ شروع (ویڈیو)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض ناجائز صیہونیوں کی گستاخیاں اب اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ وہ پہلے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں شراب نوشی کرتے ہیں، اسے نجس کرتے ہیں اور پھر خود ہی اسکی ویڈیو بنا کر اُسے سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہیں۔اے فرزندان اسلام! اے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مظلومیت کا درد دلوں میں رکھنے والوں! غاصب صیہونیوں سے ناجائز تعلقات قائم کرنے والے قبلۂ اول کے غدار عرب حکمرانوں کو انکے حال پر چھوڑ کر خود ہی نسلِ حرام صیہونی دہشتگردوں کے خلاف قیام کرو!
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲صیہونی انتہاپسندوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامود پر دھاوا بول دیا جو مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا ایک اہم راستہ ہے۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی جاری، ایک اور اسکول مسمار کریں گے
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے غاصب صیہونی ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی تعلیم وتربیت کے بین الاقوامی حقوق کے حوالے سے اپنے فرائض پر عمل درآمد کرے۔
-
صیہونی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے: فلسطینی تنظیم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳صیہونی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے، یہ انتباہ فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم نے دیا ہے۔
-
فلسطینی قیدی 40 سال بعد صیہونی حکومت کی جیل سے رہا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱صیہونی حکومت کی جیل میں طویل عرصے تک رہنے والے فلسطینی قیدی، ماہر یونس رہا ہوگئے۔