-
صیہونی دہشتگردی میں مزید دو فلسطینی شہید
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴جنین پناہ گزین کیمپ میں صیہونی فوج نے حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مزاحمتی فورس کے نشانے پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵نابلس میں نبی خدا حضرت یوسفؑ کے مقبرے کے پاس غاصب صیہونی فوج اور فلسطینی مزاحمتی فورس کے درمیان مسلح جھڑپ کی خبر ہے۔
-
آذربائیجان میں صیہونیوں کا اجلاس، تل ابیب سے سازش کا مقدمہ ہے: فلسطینی مزاحمت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے آذربائیجان میں ہونے والے صیہونیوں کے اجلاس کے بارے میں اپنے غصہ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آذربائیجان میں صیہونی ڈپلومیٹوں کا اجلاس خود اس ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے 14 سالہ فلسطینی بچے کو شہید کردیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳صیہونی فوجیوں نے بیت اللحم میں ایک فلسطینی بچے کو شہید کردیا۔
-
فلسطینی قیدی علی الحروب کی حالت نازک؛ صیہونی قیدخانوں میں کیا ہو رہا ہے؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵صیہونی جیل میں فلسطینی قیدی علی الحروب کی حالت بگڑتی جا رہی ہے۔
-
ہمیں فلسطینیوں پر ہمیشہ کےلئے ہونے والے ظلم کی اجازت نہیں دینی چاہیے: چینی وزیرخارجہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴مصر کا دورہ کرنے والے چینی وزیرخارجہ نے صیہونی ریاست سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اورخصوصا قدس میں حالات خراب کرنے والے اقدامات روک دے۔
-
صیہونیوں کی گولیوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹فلسطین میں صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں پر بھی حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
فلسطینی قوم نے امریکی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین اور بیت المقدس کو عالم اسلام کا اولین مسئلہ قرار دیا ہے
-
دستی بم حملے میں تین صیہونی فوجی زخمی، ایک کی حالت نازک
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اڈے میں دستی بم سے ہونے والے حملےسے تین صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پرعام سوگ اور ہڑتال
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوجیوں نے اپنی بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کیا ہے تین فلسطینیوں کی شہادت کے سوگ میں غرب اردن کے شہر جنین میں عام ہڑتال کی گئی ہے