-
جنین میں فلسطینی استقامتی فورسزکا صیہونی فوجیوں پر حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین میں استقامتی فورسز نےصیہونی غاصب فوجیوں پر حملہ کیا ہے، مرنے اور زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔
-
الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ کاروائی کے بعد اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ویسٹ بینک کا علاقہ غیر محفوظ ہوا+ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶ویسٹ بینک کا علاقہ صیہونی حکومت کے لئے نا امن ہوگیا ہے اور اس چیز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی ہے۔
-
الخلیل میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی ہلاک تین زخمی
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷الخلیل میں ایک فلسطینی جوان نے صیہونی آبادکاروں پر حملہ کرکے ایک صیہونی کو جہنم واصل کر دیا جب کہ تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے
-
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، اقوام متحدہ نے بھی آواز بلند کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳اقوام متحدہ نے 2022 کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں 118 فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶جمعے کی صبح خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں صہیونی افواج کے ہاتھوں ایک فلسطینی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونیوں نے مزید 6 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے کم سے کم چھے فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے ۔
-
فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو دیا انتباہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ الکیلانی کے قتل کے جرم کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی چیک پوسٹ پر فلسطینی مجاہدوں کی فائرنگ
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳فلسطینی مجاہدین نے مقبوضہ غرب اردن میں صیہونیوں کے ایک اور چیک پوسٹ پر گولی برسائی۔
-
فلسطین میں نئے انتفاضہ کا آغاز+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰فلسطین کے مغربی کنارے کے حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں۔