-
نئی مزاحمتی تنظیم "عرین الاسود" کا نوجوان کمانڈر شہید
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے اتوار کی صبح غرب اردن میں نئی مزاحمتی تنظیم "عرین الاسود" کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا۔
-
صہیونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطین شہید، درجنوں زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵غرب اردن کے شہروں جنین اور الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید ایک فلسطینی شہیداور متعدد دیگر ہوگئے۔دوسری جانب حزب اللہ لبنان نے شہید عدی التمیمی کو تحریک مزاحمت کا ہیرو قرار دیا ہے۔
-
بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پر اسرائیلی جرائم کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خـبریں ملی ہیں۔
-
فلسطینیوں کے خون سے کھیلی جا رہی ہے ہولی، دنیا خاموش
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 16 برس کے دوران 2022، فلسطینی علاقوں میں سب سے زیادہ تباہ کن و خوں ریز سال رہا ہے۔
-
حماس کا وفد شام پہنچا، امریکا اور اسرائیل کو دیا اہم پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے جو ایک عشرے کے بعد اس تحریک کے ایک وفد کے ساتھ شام گئے تھے، کہا ہے کہ مزاحمت کا محور ناقابل تسخیر ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے غرب اردن میں واقع شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ حملہ کیا ہے
-
عوامی مزاحمت سے اسرائیل میں گھبراہٹ، بیت المقدس چھاؤنی میں تبدیل
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶اسرائیلی ریزرو فورسز کی 4 بریگیڈز مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات کر دی گئيں۔
-
صیہونی فوجیوں پر شہادت پسند کارروائی+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵فلسطینی نوجوان نے صیہونی فوجیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں ایک صیہونی فوجی ہلاک ہوگیا۔
-
جنین کیمپ پر صیہونیوں کا وسیع حملہ، خونریز جھڑپیں جاری
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے جنین کیمپ پر دھاوا بول دیا ہے۔
-
تل ابیب کے جنوب میں فائرنگ، 2 صیہونی زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴عربی و عبری ذرائع نے خبر دی ہے کہ تل ابیب کے جنوب میں واقع حولون شہر میں ہونے والی فائرنگ میں دو صیہونی زخمی ہو گئے۔