-
جاری ہے فلسطین کا احتجاج ۔ تصاویر
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴فلسطین: گزشتہ جمعے کو ’’فلسطینی خاتون‘‘ نعرے کے ساتھ مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحدوں پر پچاسواں حق واپسی مارچ کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی شریک ہوئے۔اس ہفتے صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی کی جان لی جبکہ چالیس کو زخمی کیا جن میں 2 خواتین، 15 بچے، 4 امدادی کارکن اور 2 صحافی شامل ہیں۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ، ایک فلسطینی شہید، 50 زخمی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 50 کو زخمی کردیا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 34 فلسطینی زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲فلسطین کی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن انچاسویں واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 34فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
صیہونی لگڑبھگوں نے فلسطینی خاتون کا شکار کیا! ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶فلسطین/غزہ:واپسی مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے پر امن طریقے سے احتجاج کرنے والی فلسطینی خاتون کو گولی مار دی۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 20 فلسطینی زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 20 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پروحشیانہ حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا۔
-
صیہونیوں کے جرائم کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
-
فلسطینیوں کا واپسی مارچ اور صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ فائرنگ کر کے تینتالیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینیوں کا حق واپسی مارچ جاری رہے گا، حماس کی تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم اور فلسطینوں کے قانونی حقوق کی بحالی تک حق واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر فائرنگ 20 فلسطینی زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے20 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔