-
’’حق واپسی‘‘ مارچ کا چلہ پورا ہوا! ۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶غزہ، فلسطین:گزشتہ روز چالیسویں حق واپسی مارچ میں بھی حسب دستور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے شرکت کی۔ مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ایک اور فلسطینی جوان کو شہید اور پانچ کو زخمی کر دیا۔
-
جاری ہے فلسطینیوں کا ’’حقِ واپسی مارچ‘‘ ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲گزشتہ جمعے کو بھی غزہ کے علاقے میں ہزاروں فلسطینی باشندوں نے مقبوضہ سرحدی علاقوں پر اکٹھا ہوئے اور اپنی آبائی سرزمین کی جانب واپسی کے اپنے فطری حق پر تاکید کی۔واپسی مارچ کا یہ سلسلہ گزشتہ مارچ کے مہینے سے جاری ہے جس کے دوران اب تک سیکڑوں فلسطینی شہید اور کئی ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، درجنوں زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷فلسطینیوں کے ہفتہ وار واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی قوم اسرائیل کے سامنے نہیں جھکے گی، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یمن میں امریکا کی جنگ بندی کی دعوت یمنی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی باتیں یمن کے دلدل سے سعودی اتحاد کو باہر نکالنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔
-
واپسی مارچ پر صیہونیوں کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷فلسطینیوں کے ہفتہ وار حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جد و جہد ۔ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۱گزشتہ مارچ کے مہینے سے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی جد و جہد میں ایک نئی جان پیدا ہو گئی ہے اور جب سے اب تک دو سو سے زائد فلسطینی شہید اور ۲۱ ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
جاری ہے فلسطینی باشندوں کا واپسی مارچ ۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳فلسطینیوں کے واپسی مارچ کو شروع ہوئےسات مہینے ہوچکے ہیں مگر اس کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب ہزاروں فلسطینیوں نے اجتماع کیا۔اس اجتماع کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے بلا سبب فائرنگ کر کے چھے فلسطینیوں کو شہید جبکہ ایک سو نوے سے زائد کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینیوں کا گیارہواں کشتی مارچ ۔ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲فلسطین؛غزہ کے باشندوں نے اپنے ’’واپسی مارچ ‘‘ اور صیہونی غاصبوں کے خلاف اپنی جد و جہد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے ساحل کے قریب گیارہویں کشتی مارچ کا اہتمام کیا۔
-
میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی۔ تصاویر+ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور 507 دیگر زخمی ہو گئے۔اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگروں کا نشانہ بنا!
-
پچیسویں ہفتے بھی فلسطین میدان میں رہا۔ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸گزشتہ جمعے کو غزہ میں مقیم فلسطینیوں کا واپسی مارچ اپنے پچیسویں ہفتے بھی جاری رہا۔ان مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ ۳۰ مارچ سے جاری ہے جن کے دوران اب تک ۱۸۰ سے زائد فلسطینی شہید اور قریب ۱۹ ہزار زخمی ہو چکے ہیں