-
پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر سکتی ہیں: ایرانی کمانڈر
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فوجی مشقوں میں شریک ریپڈ ایکشن فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر دیں گی۔
-
برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج طلب
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳برطانوی حکومت نے برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔
-
عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 8 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقائی ممالک میں صیہونی شرارتوں کا جواب
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵ایران کی بری فوج کے تمام یونٹوں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان چھڑنے والی ایک تصادم آرائی کے دوران ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا ہے۔
-
ایران میں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقیں شروع
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ایران کے شمال مغرب میں ایرانی فوج کی فاتحان خیبر نامی مشقیں آج صبح شروع ہوئیں۔
-
ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم 66 ہلاک و زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
جنوبی وزیرستان میں 4 کمانڈروں سمیت 10 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فوج نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 اہم کمانڈروں سمیت 10 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸برطانیہ میں پٹرول کے بحران اور ممکنہ طور پر ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔