SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی

  • داعش کا عراق کے فوجی مرکز پر حملہ

    داعش کا عراق کے فوجی مرکز پر حملہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲

    عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شمالی بغداد میں داعش دہشت گردوں نے عراقی فوج پر حملہ کیا ہے۔

  • سوڈان کے معزول وزیراعظم اپنے گھر پہنچ گئے

    سوڈان کے معزول وزیراعظم اپنے گھر پہنچ گئے

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵

    سوڈان کی فوج نے معزول وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو رہا کردیا ہے۔

  • ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل

    ترکی کا ایک اور فوجی کاروان شام میں داخل

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    ترکی کا ایک فوجی کاروان شام کے شمالی صوبے ادلب میں اپنے فوجی اڈوں کے استحکام اور ترک نواز دہشت گردوں کی حمایت کے مقصد سے داخل ہوا ہے۔

  • پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ

    پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷

    پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔

  • کشمیرمیں خونریز تصادم، 2 فوجی اہلکار ہلاک

    کشمیرمیں خونریز تصادم، 2 فوجی اہلکار ہلاک

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےمینڈھر پونچھ میں عسکریت پسندوں کیساتھ ایک اور خونریز تصادم میں فوجی افسر اور ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید طور پر زخمی ہوا۔

  • شمالی کوریا کے فوجیوں کی حیران کن صلاحیتیں۔ ویڈیو

    شمالی کوریا کے فوجیوں کی حیران کن صلاحیتیں۔ ویڈیو

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷

    شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون نے ملکی فوجیوں کے درمیان حاضر ہو کر انکی دفاعی توانائیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر جوش و ولولے سے بھرپور شمالی کوریا کے فوجیوں نے بھی اپنی حیران کن صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے طاقت کے متوالے اپنے رہنما کا دل جیت لیا۔

  • کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے

    کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵

    ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے۔

  • فوج کی آمد کے باوجود برطانیہ میں تیل کا بحران جاری

    فوج کی آمد کے باوجود برطانیہ میں تیل کا بحران جاری

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    فوجی طلب کرلیے جانے کے باوجود برطانیہ میں ایندھن کی قلت سے پیدا ہونے والا بحران بدستور باقی ہے۔

  • پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان

    پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

  • فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر سکتی ہیں: ایرانی کمانڈر

    فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر سکتی ہیں: ایرانی کمانڈر

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فوجی مشقوں میں شریک ریپڈ ایکشن فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقے کی اسٹریٹیجی تبدیل کر دیں گی۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا

    رہبر انقلاب اسلامی: گھٹنے ٹیکنے کا معمولی ترین رجحان بھی مستکبر دشمن کی جرائت بڑھا دے گا

    ۴ seconds ago
  • ایران کے 900 سے زائد شہروں میں عالمی استکبار کے خلاف عظیم الشان ریلیاں؛ یومِ طلبہ پر عوام کا جوش و جذبہ دیدنی

  • مرادآباد، تیز رفتار بولیرو نے سڑک کنارے کھیل رہے بچوں کو کچلا، 2 کی موت، 4 شدید زخمی

  • امریکی وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی پالیسیوں کو عوامی ردعمل، ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول حاصل کر لیا

  • امریکہ کا سعودی عرب سے غیر ضروری سفارتی عملے کو نکلنے کا حکم؛ انصار اللہ کے حملوں کے پھیلنے کا خدشہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS