SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • کلام رہبر
  • سحر بلیٹن
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • عالم اسلام
  • ایران
    • کھیل کود
    • اقتصادی خبریں
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
  • Entertainment

فوجی بغاوت

  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج، 50 سے زائد افراد ہلاک و زخمی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵

    اقوام متحدہ نے میانمار میں 50 سے زائد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پرمیانمار کی فوج سے طاقت کا استعمال فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴

    میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور بڑے پیمانے پر عوام جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکلے ہیں۔

  • میانمار میں مظاہرین کی سرکوبی جاری، ایک ہلاک

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸

    عالمی سطح پر مذمتوں کے باوجود میانمار کے فوجی حکمرانوں کی جانب سے جمہوریت کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کو مسلسل سرکوبی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • میانمار میں حالات بدستور کشیدہ، انٹرنیٹ سروس منقطع

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۲

    فوجی بغاوت کے بعد ہونے والے احتجاج کے دوران فوج نے ملک کی تمام زبانوں میں ویکیپیڈیا تک رسائی کو روک دیا ہے۔

  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰

    میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور برطانیہ نے تین جرنیلوں کے اثاثے منجمد کردیئے۔

  • میانمار، فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج میں شدت

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱

    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ینگون میں فوجیوں کی تعیناتی اور نئے مظاہرے تشدد کی سنگین لہر کی صورت اختیار کر سکتے ہیں۔

  • ترکی کو عراق کی النجبا تحریک کا انتباہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴

    عراق کی استقامتی تحریکوں اور گروہوں نے شمالی عراق میں ترکی کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے اس طرح کے اقدامات کو روکنے کے لئے ضروری کارروائی کی جائے گی۔

  • میانمار میں فوج کے خلاف انوکھا احتجاج

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸

    میانمار، فوج کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔

  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ، انٹرنیٹ سروس منقطع

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲

    میانمار کے سب سے بڑے شہر یانگون کے عوام فوجی بغاوت کے خلاف کئے جانے والے احتجاج میں شامل ہو گئے ہیں۔ جبکہ میانمار کی فوجی حکومت نے پورے ملک میں انٹرنیٹ سروس منقطع کر دی ہے۔

  • میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲

    میانمار کے عوام نے ینگون سمیت ملک کے دیگر شہروں میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • غیرجنگی علاقوں میں امریکی ڈرون مشن
    غیرجنگی علاقوں میں امریکی ڈرون مشن
    ۳ hours ago
  • جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں
  • سوئٹزرلینڈ میں حجاب پر پابندی نامنظور  
  • گنی کوناکری میں ہولناک آتشز‍دگی سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
  • Video | عراق، زائرین پر دہشت گردانہ حملہ، متعدد زخمی
SAHAR TV

© .2015 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    پروگرامز
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    کلام رہبر
    سحر بلیٹن
    تازہ ترین
    دنیا
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS