-
مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق نائیجر فوج کے کرنل نے دیگر نو فوجی افسروں کے ہمراہ سرکاری ٹی وي چینل پرکہا ہے کہ صدر محمد بازوم کو، جن کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا تھا اب اقتدار سے برطرف کر دیا گیا ہے-
-
روس کے صدر پوتین اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷روس کے صدر اور ویگنر گروپ کے کمانڈر کی یہ ملاقات بغاوت کے چند دن بعد ہوئی ہے ۔
-
عمران خان کو 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
روس کے خلاف مغربی دشمنوں کی سازش ناکام ہو گئی : روسی صدر
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۸روس کے صدر نے مغربی دشمنوں پر ویگنر گروپ کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس کے سر سے خطرہ ٹلا، بغاوت کی آگ جلتے جلتے رہ گئی (تصاویر)
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱روس کی نجی سکیورٹی فورس ویگنر نے حکومت کے خلاف اعلانِ بغاوت کے بعد پڑوسی ملک بیلاروس کے صدر کی ثالثی پر اپنا فیصلہ واپس لے لیا جس کے بعد روس خانہ جنگی کی جانب جاتے جاتے ٹھہر گیا۔ ثالثی کا یہ عمل روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ہماہنگی کے ساتھ انجام پایا۔ کامیاب ثالثی پر روسی صدر نے اپنے بیلاروسی ہم منصب کی قدردانی کی ہے۔ تصاویر میں کشیدگی بڑھ جانے کے بعد ویگنر جنگجوؤں کی تعیناتی اور پھر انکی واپسی کی تصاویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
عمران خان نے لگایا پھر الزام
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کو خریدنے اور ان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
اعظم سواتی کو 7 سال سے عمر قید تک کی سزا ہوسکتی ہے: عدالت
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے۔
-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲سوڈانی شہروں میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، شہروں میں فوج اورپولیس کی موجودگی کے باوجود مظاہرین نے دارالحکومت میں کئی اہم شاہراہیں بند کردی ہیں اور وہ فوجی حکومت کی بجائے سول حکومت کا مطالبہ کررہےہیں۔
-
اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قرار دے دیا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲اقوام متحدہ نے میانمار میں کودتا کے بارے میں ایک جامع رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس ملک کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قراردے دیا ہے۔
-
سوڈان کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔