SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • دھان کی کٹائی

    دھان کی کٹائی

    Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳

    صوبہ مازندران میں دھان کی کٹائی کے مناظر

  •  ستاروں کی بارش

    ستاروں کی بارش

    Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶

    ایران: ستاروں بھری رات کے کچھ خوبصورت مناظر

  • تہران میں اربعین پیدل مارچ

    تہران میں اربعین پیدل مارچ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۶

    ایران بھر میں اربعین حسینی کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ جہاں مقامات مقدسہ پر زائرین کا ہجوم ہے وہیں جابجا مجالس اور جلوسہائے عزا کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دارالحکومت تہران میں امام حسین اسکوائر سے حرم عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے حرم تک پیدل مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

  • تہران کے آزادی اسکوائر میں

    تہران کے آزادی اسکوائر میں "محرم شہر" کی روحانی تقریب کا انعقاد

    Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵

    "محرم شہر" کی آئینی تقریب، ایامِ عزاداری امام حسینؑ(ع) کے موقع پر

  • جولائی 2025 کی منتخب تصاویر

    جولائی 2025 کی منتخب تصاویر

    Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    ایران بهر سے کچھ منتخب تصویرں

  • کیڑے مکوڑے: قدرتی نظام کے نادیدہ محافظ

    کیڑے مکوڑے: قدرتی نظام کے نادیدہ محافظ

    Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱

    ایران میں کیڑے مکوڑوں کی حیاتیاتی اہمیت، ماحولیاتی توازن کا کلیدی حصہ

  • دلوں کا سفر، کربلا کی سمت

    دلوں کا سفر، کربلا کی سمت

    Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰

    فاؤ اور دیگر عراقی شہروں کے عوام " من البحر الی النہر " کے سلوگن کے ساتھ ایران کے جنوبی ترین مقام سے اپنے 20 روزہ پیدل سفر کا آغاز کرتے ہیں۔ راس البیشہ خلیج فارس کے کنارے واقع عراق کا سب سے جنوبی ترین مقام شمار ہوتا ہے ۔دیرینہ رسم کے مطابق، زائرین سب سے پہلے ساحل پر سمندر آتے ہیں اور سمندر کے پانی سے پیر دھونے کے بعد چہلم امام حسین (ع) کی زیارت کے لیے کربلا کی جانب پیدل سفر کا آغاز کرتے ہیں۔

  • بمو نیشنل پارک

    بمو نیشنل پارک

    Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳

    بمونیشنل پارک صوبہ فارس میں واقع ہے اور شہر شیراز سے تقریباً 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ پارک اپنی قدرتی خوبصورتی اور حیاتیاتی تنوع کی وجہ سے مشہور ہے

  • کربلائے معلی میں شب عاشورا کی مجالس، لاکھوں عزاداروں کی شرکت

    کربلائے معلی میں شب عاشورا کی مجالس، لاکھوں عزاداروں کی شرکت

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۰

    شب عاشورا کی مناسبت سے امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا اصحاب کی یاد میں عظیم الشان عزاداری و سوگواری کا اہتمام ہفتہ کی شب کو کربلائے معلی میں کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عشاقِ حسینؑ نے شرکت کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس

    رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۲

    ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۲ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS