SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان

    ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کا دورہ کیا ۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں توسیع کا جائزہ لینا اور پاکستان و ہندوستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کےخاتمے کے لئے پاکستانی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کرنا تھا

  • ایران ایکسپو دو ہزار پچیس

    ایران ایکسپو دو ہزار پچیس

    May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵

    ایران ایکسپو دو ہزار پچیس اٹھائیس اپریل کو تہران میں شروع ہوا جو جمعہ دو مئی تک جاری رہا۔

  • شہید رجائی پورٹ پر دھماکہ

    شہید رجائی پورٹ پر دھماکہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸

    26 اپریل 2025 بروز ہفتہ بندر عباس کے شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دلخراش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق، 800 زخمی اور 6 لاپتہ ہیں۔ واقعے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور تحقیقات اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہید رجائی پورٹ میں لگنے والی 80 فیصد سے زائد آگ پر فائرفائٹرز نے قابو پا لیا ہے۔ واقعے کی شدت کا تعین کرنے کے لیے بھی تحقیقات جاری ہیں۔

  • کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

    Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا عظیم الشان مارچ

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا عظیم الشان مارچ

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہزاروں افراد نے غزہ مارچ میں شرکت کر کے فلسطینیوں سے اپنی یکجہتی اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی شدید نفرت کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئےجانے کا بھی مطالبہ کیا۔

  • ایران: شیراز میں شیخ سعدی شیرازی کا مزار

    ایران: شیراز میں شیخ سعدی شیرازی کا مزار

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲

    ایران کے مشہور و معروف شاعر اور قلمکار شیخ سعدی شیرازی کا مزار شیراز میں باغ دلگشاء میں واقع ہے۔ دنیا بھر کے لاکھوں سیاح اس مزار کے دیکھنے کے مقصد سے سالانہ شیراز آتے ہیں۔

  •  ایران کے مختلف علاقوں میں کھلتے بہار کے پھول

    ایران کے مختلف علاقوں میں کھلتے بہار کے پھول

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶

    ایران کے مختلف علاقوں میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی چیری، سیب، بادام اور خوبانی کی شاخوں پر پھول کھلتے ہیں تو بہارکے حسن سے ہر کوئی مسرورہو جاتا ہے

  • ایران کے صوبہ لرستان میں کھلتے بہار کے پھول

    ایران کے صوبہ لرستان میں کھلتے بہار کے پھول

    Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۰

    موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی صوبہ لرستان کے باغات میں کھلنے والے درختوں نے اس صوبہ کی بہار فطرت کی خوبصورتی کو دوبالا کر دیا ہے۔

  • عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی

    عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الفطر کے اپنے پہلے خطبے میں رمضان المبارک کو خدا کی ایک عظیم نعمت، اور خدا سے تقرب، تقوائے الہی کے حصول، تزکیہ نفس اور حیات معنوی کی تجدید کا ایک قیمتی موقع قرار دیا۔

  • عالمی یوم قدس کے موقع تہران اور ایران کے دیگر شہروں میں نکالی گئیں عظیم الشان ریلیاں

    عالمی یوم قدس کے موقع تہران اور ایران کے دیگر شہروں میں نکالی گئیں عظیم الشان ریلیاں

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع کو تہران سمیت ایران کے زیادہ تر علاقوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں کروڑوں کی تعداد میں روزے دار ایرانی مسلمانوں نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۲ hours ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS