SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • مسجد جہاں رنگ اذان دیتے ہیں!۔ تصاویر

    مسجد جہاں رنگ اذان دیتے ہیں!۔ تصاویر

    Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷

    ایران: شیراز کی نصیرالملک مسجد کے خوبصورت مناظر جہاں دھوپ کے نتیجہ میں بکھرتے ہوئے رنگ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو مسجد کی جانب کھیچ لیتے ہیں۔ گویا یوں کہا جائے کہ ایران کی اس مسجد کے رنگ اذان دے کر دنیا والوں کو اپنی جانب بلاتے ہیں۔ اس مسجد کا شمار شیراز شہر بلکہ ایران کی خوبصورت ترین مساجد میں ہوتا ہے جسے دیکھنے کے لئے ملکی و غیر ملکی سیاح دور دور سے وہاں جاتے ہیں۔

  • بارگاہ علوی میں قرآن کریم کی تلاوت کرتےعراقی نونہال ۔ تصاویر

    بارگاہ علوی میں قرآن کریم کی تلاوت کرتےعراقی نونہال ۔ تصاویر

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱

    گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں واقع امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہِ عالیہ میں سماج کے مختلف طبقوں منجملہ بچوں کے لئے محفل قرآنی کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں عراقی نونہال بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ماہ مبارک رمضان کی آمد پر پورے عالم اسلام میں جابجا اور بالخصوص مساجد اور سبھی مقامات مقدسہ میں قرآنی محافل کا سلسلہ جاری ہے جہاں لاکھوں فرزندان اسلام آیاتِ ربانی کی برکتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔

  • قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی کا انعقاد۔ تصاویر

    قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی کا انعقاد۔ تصاویر

    Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵

    سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی میزبانی میں محفل قرآنی منعقد ہوئي جس میں ملک کے معروف قاریان کرام سامعین، ناظرین اور حضار کے کانوں میں آیات ربانی کا رس گھولا۔ یہ قرآنی محفل تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی بھی تشریف فرما تھے۔

  • دنیا بھر میں ماہ خدا کی جھلکیاں

    دنیا بھر میں ماہ خدا کی جھلکیاں

    Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰

    ماہ رمضان اپنی تمام تر رحمتوں کے ہمراہ فرزندان اسلام کو اپنی آغوش میں لئے ہوئے ہے۔ فرزندان اسلام بھی ماہ خدا کے احترام میں اپنی توانائی بھر بساط بندگی پھیلا کر خودسازی میں مصروف ہیں۔

  • شیزار میں دوسال بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

    شیزار میں دوسال بعد اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

    Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۵

    تین اپریل 2022 بروز اتوار سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح شہر شیزار میں کورونا وباء کی وجہ سے دو سے بند رہنے کے بعد اسکولوں کو تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگيا ہے جبکہ گذشتہ دو برسوں میں اسکول میں تعلیمی سرگرمیاں آن لائن برقرار رہی ہیں۔

  • تہران میں نیچرل ڈے کی رونقیں

    تہران میں نیچرل ڈے کی رونقیں

    Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۱

    ایران کے شمسی کلینڈر کے پہلے مہینے فروردین کی تیرہ تاریخ کو ایرانی عوام روز فطرت یا نیچر ڈے مناتے ہیں- تیرہ فروردین کو "سیزدہ بدر" بھی کہا جاتا ہے اور اس مناسبت سے ایرانی عوام زمانہ قدیم سے ہی نئے سال کے آغاز سے بارہ دنوں تک سال کے بارہ مہینوں کی یاد میں باغات اور سبزہ زاروں میں جاتے ہیں تاکہ تعطیلات کا آخری دن سیر و تفریح میں گزاریں۔ نوروز کی تعطیلات کے تیرہویں دن ایرانی عوام کی سیر و تفریح، خیر و نیکی کا ایک عالمی پیغام ہے اور اس دن کے جشن اور رسومات کی جڑیں قدیم تاریخ و ثقافت میں پیوست ہیں۔ ا

  • رویت ہلال ماہ مبارک رمضان 

    رویت ہلال ماہ مبارک رمضان 

    Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۱

    ایران کے مقدس شہر قم میں ماہ مبارک رمضان کے چاند کو دیکھنے کے لئے طلاب اور عام لوگوں کا شوق و ذوق۔

  • ماہ رمضان کے استقبال کی تیاری کرتے بندگانِ خدا۔ تصاویر

    ماہ رمضان کے استقبال کی تیاری کرتے بندگانِ خدا۔ تصاویر

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸

    ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان کے استقبال پیش نظر ایران میں مساجد کو تیار کیا جا رہا ہے جس میں بندگان خدا بڑے زور و شور سے حصہ لیتے ہیں اور اپنے اپنے محلوں کی مساجد کو ماہ خدا کی آمد سے قبل اسکے استقبال کے لئے آمادہ کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ کہ اس مہم میں مسجد کے خادموں کے ساتھ ساتھ ائمہ جماعت، چھوٹے، بڑے، بوڑے، جوان، مرد، خواتین سبھی حصہ لیتے ہیں۔

  • اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد

    اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲

    عید اور نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، کورونا وباء کے دوران دو برسوں میں نوروز کے سفر محدود رہنے کے بعد، اس سال مسافروں کی ایک بڑی تعداد نے سفر کے لیے اصفہان شہر کا انتخاب کیا ہے۔

  • تخت جمشید ، نوروز کے مسافروں کی توجہ کا مرکز

    تخت جمشید ، نوروز کے مسافروں کی توجہ کا مرکز

    Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷

    تخت جمشید صوبہ فارس کے مرکز میں واقع ہے، مرودشت سے 10 کلومیٹر شمال میں اور شیراز سے 57 کلومیٹر دور ہے۔ تحت جمشید ایران کے سب سے بڑے اور خوبصورت سیاحتی علاقوں میں سے ایک ہے جو ہر سال مسافروں اور سیاحوں کو نوروز کے موقع پر خوش آمدید کہتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
    ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم
    ۸ hours ago
  • آر ایس ایف کے مظالم پر عالمی خاموشی ناقابلِ قبول ہے، سوڈان
  • ایران کی طرف سے امریکہ کو کوئی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے: لاریجانی
  • ہندوستان: دہلی میں ایک کارروائی کے دوران 260 غیرملکی شہری گرفتار
  • پاکستان: ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں پیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS