روسی صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i408613-روسی_صدر_کی_قائد_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات_تصاویر
آج ایران کے دورے پر آئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پوتین تہران پہنچے ہیں۔ اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوغان نے قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی تھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰ Asia/Tehran
  • روسی صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر