-
کولمبیا کے صدر نے جنرل سلیمانی کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ مچ گیا ہنگامہ؟
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱کولمبیا کے نئے صدر گوسٹاوو پیٹرو نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تعریف میں ٹوئٹ کر دنیا میں ہنگامہ مچا دیا۔
-
ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
امامِ انقلاب | امام خمینی (رح) کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
-
ایران کی مدد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف کسی بھی طرح کا کوئی بھی قدم علاقے کو نابود کر دے گا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کی ہندوستان جانے کی خواہش
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶سپاہ قدس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی حفاظت کرنا اور مظلوموں کے حقوق کے لئے اپنی زندگی کو قربان کر دینا میرے والد کا خواب تھا۔
-
راولپنڈی میں سرداران محاذ استقامت کی یاد میں کانفرنس
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد میں مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت سے متعلق اجلاس کا انعقاد
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲آستان قدس رضوی کے نوجوانوں کے ادارے کی جانب سے یوم غزہ کی مناسبت سے مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت کا ایک اہم فکری اجلاس منعقد ہوا۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے امریکی خیمے میں خوف و ہراس
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷امریکا کی ایک نیوز ویب سائٹ نے وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکا کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران کی جوابی کاروائی پر تشویش ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے برعکس نتائج نکلے: میڈل ایسٹ آئی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۱میڈل ایسٹ آئي ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نتائج امریکا اور اسرائیل کے لئے برعکس نکلے۔
-
جنرل سلیمانی نے بہت سخت حالات میں عراق کا ساتھ دیا: عراقی صدر
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶عراقی صدر کا کہنا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے بہت ہی سخت اور پیچیدہ حالات میں عراقی قوم کا ساتھ دیا۔