سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث عناصر کے خلاف عدالتی کارروائی دو ماہ کے اندر شروع کر دی جائے گی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے اپنے منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں تاکید کی ہے کہ ایران کے مطالبات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں۔
خلق محاذ برای آزادی فلسطین اور ابو علی مصطفی بریگیڈ نے غزہ میں فوجی پریڈ کی اور وسیع ریلی نکال کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
شام کے نائب وزیر خارجہ بشار الجعفری کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی نے کسی طرح غزہ جا کر فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی۔
اینٹی ٹینک کورنیٹ میزائل نے غزہ کی 12 روزہ جنگ میں اہم کردار ادا کیا اور علاقے پر صیہونی حکومت کو زمینی حملے سے باز رکھا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کربلائے معلی میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے سفارتی دفاتر کی حفاظت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین ساری دنیا کے مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ جنرل شہید قاسم سلیمانی، دشمنوں کے خلاف کئی کامیابیوں کے ذریعہ تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئٹ کر کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی طاقت ان کی شہادت کے بعد زیادہ ہو گئی ہے۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ وقت پر امریکہ کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز سنی جائے گی۔