SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قدس

  • بیت المقدس کو اسرائیل کے قبصے سے آزاد کرائیں گے، جہاد اسلامی فلسطین

    بیت المقدس کو اسرائیل کے قبصے سے آزاد کرائیں گے، جہاد اسلامی فلسطین

    Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲

    جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس شہر کو اسرائیل کے ناجائز قبضے سے آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب غاصب صیہونیوں نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو نذرآتش کر دیا۔

  • لندن اور ہیگ میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں

    لندن اور ہیگ میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰

    یورپی ملکوں میں عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں شریک دسیوں ہزار روزہ دار مسلمانوں اور اسی طرح انسانی حقوق کے کارکنوں، جنگ مخالف تنظیموں کے ارکان نیز سرگرم صیہونیت کے خلاف سرگرم یہودیوں اور عیسائیوں نے سینچری ڈیل کی مخالفت اور فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا۔

  • امریکہ بیت المقدس کا مستقبل تبدیل نہیں کر سکتا، تحریک حماس

    امریکہ بیت المقدس کا مستقبل تبدیل نہیں کر سکتا، تحریک حماس

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ بیت المقدس کا مستقبل تبدیل نہیں کر سکتا۔

  • بیت المقدس قابل فروخت چیز نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    بیت المقدس قابل فروخت چیز نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قدس قابل فروخت نہیں ہے۔اسی کے ساتھ ایران کی وزارت خارجہ نے عالمی یوم قدس کو ستر سال سے جلاوطنی اور غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و ستم کا نشانہ بننے والے محصور فلسطینی عوام کی مظلومیت اور اپنے حقوق کے لئے ان کی مجاہدت کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • ایران کی بدولت آج دنیا میں القدس کو یاد رکھا جا رہا ہے: پاکستانی وزیر

    ایران کی بدولت آج دنیا میں القدس کو یاد رکھا جا رہا ہے: پاکستانی وزیر

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵

    سیمینار سے سینیٹر فرحت اللہ بابر، وفاقی وزیر شیریں مزاری، علامہ ناصر عباس جعفری، نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم اور دیگر نے خطاب کیا۔

  • القدس امریکہ کا نہیں جس کو وہ بخش دے: جوادظریف

    القدس امریکہ کا نہیں جس کو وہ بخش دے: جوادظریف

    May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قدس فلسطینی عوام کا ہے۔

  • عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل

    عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل

    May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران اور فلسطین کی مختلف تنظیموں اور اداروں نے فرزندان اسلام سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں اور پروگراموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

  • ماسکو میں اسلامی ملکوں کی سفیروں کی جانب سے فلسطین کی حمایت

    ماسکو میں اسلامی ملکوں کی سفیروں کی جانب سے فلسطین کی حمایت

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵

    عالمی یوم القدس کی آمد کے موقع پر ماسکو میں متعدد اسلامی ملکوں کے سفیروں اور روسی حکام نے فلسطینی کاز کے لئے اپنے اپنے ملکوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانا ہے: ایران

    امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانا ہے: ایران

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو اصل خطرہ صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے ہے جبکہ امریکہ کی نام نہاد دھمکیوں کا مقصد بھی مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ ۔ تصاویر

    صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی نمازیوں پر حملہ ۔ تصاویر

    Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹

    فلسطین:صیہونی دہشتگروں نے قدیمی بیت المقدس میں قبۃ الصخرہ کی جانب جانے والے گلی کوچوں میں نماز پڑ رہے فلسطینیوں کو شدید زد و کوب کا نشانہ بنایا۔

Show More
خاص خبریں
  • مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

    مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

    ۳۶ minutes ago
  • پاکستان: لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

  • امریکی سینیٹ میں ایران کے ساتھ جنگ ​​ختم کرنے کی قرارداد منظور

  • جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، حزب اللہ کا سخت ردِعمل

  • معاشی بحران کے خدشات نے ٹرمپ کو ایران سے معاہدے پر مجبور کیا: امریکی میڈیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS