-
اسرائیل کی جارحیت 2 فلسطینی شہید
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت میں غرب اردن میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰مقبوضہ فلسطین پر قابض حسیدی قبیلے کے یہودی اپنی ایک خاص مذہبی روایت کے تحت اپنی بستی کے سب سے چھوٹے گدھے کو آراستہ کر کے اس کو بیت المقدس شہر کے گلی کوچوں میں گھماتے اور متبرک سمجھتے ہیں۔یہ لوگ اس گدھے کے سامنے کچھ ایسی عجیب و غریب حرکتیں بھی کرتے ہیں جن کا بظاہر عقل و خرد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
-
مسجد الاقصی ریڈ لائین ہے، فلسطینی گروہوں کا انتباه
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
بزدل صیہونی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی پر گولیاں برسا دیں
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰غاصب صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
-
صیہونی انتہا پسندوں کے حملوں پر فلسطینی وزارت خارجہ کا بیان
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
’’حق واپسی‘‘ مارچ کا چلہ پورا ہوا! ۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶غزہ، فلسطین:گزشتہ روز چالیسویں حق واپسی مارچ میں بھی حسب دستور ہزاروں فلسطینی باشندوں نے شرکت کی۔ مارچ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید ایک اور فلسطینی جوان کو شہید اور پانچ کو زخمی کر دیا۔
-
انڈونیشیا اور ملیشیا میں آسٹریلیا کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کا انتالیسواں حق واپسی مارچ ۔ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷گزشتہ جمعے کو غزہ کے باشندوں نے انتالیسویں حق واپسی مارچ کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں فلسطینی شریک ہوئے۔اس دوران ہونے والی صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہو گئے۔
-
حماس نے اسرائیل کو طاقت دکھائی! ۔ ویڈیو۔ تصاویر
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳فلسطین:غزہ کے الکتیبہ اسکوائر پر ہزاروں فلسطینی اکٹھا ہوئے اور انہوں نے مزاحمتی تنظیم حماس کی اکتیسویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر حماس کے جوانوں نے اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر آسٹریلوی اپوزیشن کی نکتہ چینی
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹آسٹریلیا کے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی شدید مخالفت کی ہے۔