-
رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی۔ تصاویر
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵بہار قرآن ماہ رمضان کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا انعقاد ہوا۔
-
سری نگر میں قرآن کریم کے نادر نسخوں کی نمائش
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
زبان جو بھی ہو، سبھی اللہ کو پکارتے ہیں! (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱بین الاقوامی یونیورسٹی ’’جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ‘‘ میں مختلف ممالک سے آئے طلبا کے تواشیح گروپ ’’بضعۃ الرسول‘‘ نے اپنی اپنی زبانوں میں خدائے سبحان کے اسماء الحُسنیٰ کی بڑے دلچسپ اور دلنشیں انداز میں تلاوت کی۔
-
گستاخِ قرآن کو پکڑ کے حوالے کرنے پر چیچن صدر نے انعام کا اعلان کیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸یوکرین کے فوجیوں کے ہاتھوں قرآنی کریم کی بے حرمتی کے بعد چیچنیا کے صدر نے گستاخ مجرموں کو تحویل میں دینے پر ایک کروڑ روبل کے انعام کا اعلان کر دیا ہے۔
-
قرآن کریم کی پناہ میں مایوسی، ناکامی اور فرسودگی کا تصور نہیں: صدرِ ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39 ویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب، تہران کے سربراہی کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی جسے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
39ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39ویں بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب "ایک کتاب، ایک قوم" کے نعرے کے ساتھ صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے 80 ملکوں کی شرکت
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰قرآن مجید کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی منتظم کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں دنیا کے اسّی ممالک کے ڈیڑھ سو قاریان و حافظان کل قرآن شریک ہوئے ہیں۔
-
سوئیڈن میں قرآن کریم کی اہانت کے خلاف کراچی کے تاجروں کا احتجاج
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ناروے پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے پروگرام کا اجازت نامہ منسوخ کردیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷دنیا بھر میں مسلمانوں کے بڑھتے ہوئے غصے کے بعد ناروے کی پولیس نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے جاری کیا جانے والا اجازت نامہ منسوخ کر دیا۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کا اجلاس
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱اسلامی تعاون تنظیم کی عاملہ کمیٹی نے اپنے ایک اجلاس میں یورپ میں بعض انتہا پسند عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے ان عناصر کے خلاف ممکنہ اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔