39ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i418605-39ویں_بین_الاقوامی_قرآنی_مقابلے_کی_اختتامی_تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن کریم کے 39ویں بین الاقوامی مقابلے کی اختتامی تقریب "ایک کتاب، ایک قوم" کے نعرے کے ساتھ صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴ Asia/Tehran
  • 39ویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب