-
قرآن مجید کی اہانت کے خلاف پاکستان میں مظاہرے جاری
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱ناروے میں قرآن مجید کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
قرآن کی بے حرمتی پر ایران کا احتجاج، ناروے کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ناروے کے ناظم الامور کو ناروے کے شہر کرسٹیان سینڈ میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر دفترخارجہ طلب کرتے ہوئے اس حوالے سے شدید احتجاج کیا گیا.
-
بے جا سوالات سے پرہیز کرنا
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰أَمْ تُرِيدُونَ أَن تَسْأَلُوا رَسُولَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوسَىٰ مِن قَبْلُ ۗ وَمَن يَتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ
-
ناروے: قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵نارویے پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، دوبارہ ایسی مذموم کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔
-
فتنوں کے دور میں دشمن کھل کر سامنے آچکا ہے: راجہ ناصر عباس
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵ایوان اقبال لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام بسلسلہ عید میلاد النبی(ص) ہونیوالی وحدت کانفرنس میں تمام مذاہب، تمام مسالک اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت ملک بھر سے آئے مشائخ عظام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
تمام انسانوں کے لئے اللہ کا بہت ہی خوبصورت خط
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰پروردگار عالم نے متعدد مقامات پر انسانوں کو یاد دلایا ہے کہ وہ کیسے فراموش کر سکتا ہے۔
-
قرآن ہدایت ہے
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۶رَبُّ الۡمَشۡرِقَیۡنِ وَ رَبُّ الۡمَغۡرِبَیۡنِ
-
آیت کی مختصر تفسیر
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲وَمَا لَهُمْ أَلَّا يُعَذِّبَهُمُ اللَّـهُ وَهُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَا كَانُوا أَوْلِيَاءَهُ ۚ إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿انفال 34﴾
-
قرآن ہدایت ہے
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳مَرَجَ الۡبَحۡرَیۡنِ یَلۡتَقِیٰنِ
-
قرآن ہدایت ہے
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹یٰمَعۡشَرَ الۡجِنِّ وَ الۡاِنۡسِ اِنِ اسۡتَطَعۡتُمۡ اَنۡ تَنۡفُذُوۡا مِنۡ اَقۡطَارِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ فَانۡفُذُوۡا ؕ لَا تَنۡفُذُوۡنَ اِلَّا بِسُلۡطٰنٍ