-
امریکہ کے گھٹنے ٹکوانے والا، شہید قاسم سلیمانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲شہید قاسم سلیمانی کی عظیم اور مثالی خدمات کا خلاصہ جاننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ | سیّد حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
-
جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حماس کے سربراہ کا جلوس جنازہ سے خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی اور جنرل سلیمانی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی قدس کے شہید: اسماعیل ہنیہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی نے اپنی ساری زندگی فلسطین کی حمایت اور جدوجہد میں گذاری اور وہ قدس کے کمانڈر تھے اور قدس کے شہید ہیں۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر فلسطینی گروہوں کا ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷فلسطین کے استقامتی گروہوں نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی کی شہادت سے استقامتی محاذ ہرگز کمزور نہیں ہوگا اور استقامتی محاذ دشمنوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے خون کے ایک ایک قطرے کا قصاص لیا جائےگا، سید حسن نصراللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا صحیح طریقے سے قصاص اور بدلہ لیا جائے گا
-
لبنان میں کرسمس کا جشن، دنیا کیوں ہے حیران؟
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ پوری دنیا میں مشہور ہیں۔
-
جلد سے جلد کابینہ تشکیل دیں گے، نئے لبنانی وزیراعظم کا بیان
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵لبنان کے نئے وزیراعظم حسان دیاب نے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئی کابینہ تشکیل دے دیں گے-
-
حسّان دیاب لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴حسّان دیاب لبنان کی اہلسنت شخصیت ہیں اور اس سے قبل وہ لبنان کے وزیر تعلیم تھے اور اب انھیں نئے وزیر اعظم کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
-
بیروت میں لبنانی مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں