-
کانگریس پارٹی کا جلسہ، عوامی مسائل اور سیاسی جماعتوں کی ذمہ داریوں پر گفتگو، رپورٹ
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سرور حسین کی لکھنؤ سے خصوصی رپورٹ۔
-
لکھنؤ میں خواتین کی تجارت کے فروغ کے لیے حضرت خدیجہؓ ایکزیبیشن کا انعقاد، رپورٹ
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سرور حسین کی لکھنؤ سے خصوصی رپورٹ۔
-
ہندوستان بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، لکھنؤ میں بھی عقیدت و محبت کا شاندار اظہار، رپورٹ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۱لکھنؤ سے سحر اردو ٹی وی کے نمائندے سرور حسین کی خصوصی رپورٹ
-
لکھنؤ میں چپ تعزیہ کا تاریخی جلوس، عقیدت اور سوگ کا پُراثر منظر، رپورٹ
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰نم آنکھوں کے ساتھ ہزاروں عزاداروں نے چپ تعزیہ کو الوداع کیا، جبکہ رہبرِ شہید کی یاد بھی عقیدت سے تازہ کی گئی۔ لکھنؤ سے سحر اردو کے سینئر رپورٹر سرور حسین کی خصوصی رپورٹ
-
سرکاری اسکولوں کی خستہ حالی اور اساتذہ کی کمی کے خلاف طلبہ سڑکوں پر، عام آدمی نے بھی کیا احتجاج، رپورٹ
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۴علیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے، اور کلاس روم میں استاد کی موجودگی ہر بچے کا بنیادی تعلیمی حق ہے۔ لکھنؤ سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خصوصی رپورٹ۔
-
لکھنؤ میں شیعہ سنی علماء اور دانشوروں کا ایران کی حمایت میں جلسہ+ رپورٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۷لکھنؤ میں شیعہ اور سنی علماء کے مشترکہ اجتماع نے یہ واضح کیا کہ خطے کے کئی فکری حلقے عالمی حالات پر اپنی مشترکہ رائے رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
لکھنؤ کی تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، رپورٹ
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸یہ عمارتیں محض اینٹ اور پتھر نہیں، بلکہ تہذیب و ثقافت کی زندہ داستانیں ہیں جو خطرے میں ہیں۔وقت کی گرد اور لاپرواہی نے لکھنؤ کی عظمت کے نشانات کو دھندلا دیا ہے۔اگر یہ عمارتیں مٹ گئیں تو لکھنؤ کی روح کا ایک حصہ بھی خاموش ہو جائے گا۔ تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، دراصل ہماری تاریخ اور شناخت پر منڈلاتا خطرہ ہے۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
-
لکھنؤ کا ٹنڈے کبابی، ایک نوالہ اور صدیوں کی روایت کا ذائقہ!
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸سحر اردو ٹی وی کی اسپیشل رپورٹ محسن رضوی کے ساتھ۔
-
منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲کانگریس کا کہنا ہے کہ گاندھی کا نام ہٹانا تاریخ اور عوامی اعتماد پر حملہ ہے۔ لکھنؤ کی سڑکوں پر گونجتے نعرے — گاندھی کے نام کو مٹانے کی کوشش ناقابلِ قبول۔ لکھنؤ میں کانگریس کارکنوں نے حکومت کے فیصلے کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔
-
نتیش کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی کوشش پر لکھنؤ شہر میں ہلچل مچ گئی، رپورٹ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱لکھنؤ میں سمیہ رانا کی نظر بندی نے سیاسی ماحول کو مزید گرما دیا، احتجاج کی صدا دبانے کی کوشش، مگر سوالات مزید بلند ہو گئے۔ایف آئی آر درج نہ ہونے دینا… عوامی آواز دبانے کی کوشش یا قانونی پیچیدگی؟ لکھنؤ میں ہنگامہ… سوال یہ ہے کہ جواب کون دے گا؟ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔