لکھنؤ کی تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، رپورٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i451102-لکھنؤ_کی_تاریخی_عمارتوں_پر_منڈلاتا_خطرہ_رپورٹ
یہ عمارتیں محض اینٹ اور پتھر نہیں، بلکہ تہذیب و ثقافت کی زندہ داستانیں ہیں جو خطرے میں ہیں۔وقت کی گرد اور لاپرواہی نے لکھنؤ کی عظمت کے نشانات کو دھندلا دیا ہے۔اگر یہ عمارتیں مٹ گئیں تو لکھنؤ کی روح کا ایک حصہ بھی خاموش ہو جائے گا۔ تاریخی عمارتوں پر منڈلاتا خطرہ، دراصل ہماری تاریخ اور شناخت پر منڈلاتا خطرہ ہے۔ لکھنؤ سے ہمارے سینیئر رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۸ Asia/Tehran