SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

متحدہ عرب امارات

  • اسرائیل کے اتحاد میں شامل ہوا سعودی عرب، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف

    اسرائیل کے اتحاد میں شامل ہوا سعودی عرب، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳

    خودکش اور بمبار ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت نے سعودی عرب اور عرب امارات کے ساتھ مل کر ایک اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔

  • یمنیوں کا ڈرون روکنے کے لئے عرب اور مغربی ممالک سر جوڑ کر بیٹھ گئے

    یمنیوں کا ڈرون روکنے کے لئے عرب اور مغربی ممالک سر جوڑ کر بیٹھ گئے

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۲

    متحدہ عرب امارات نے اتوار کو یمن کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں امریکا، فرانس اور برطانیہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔

  • یمن کے مواصلاتی مراکز پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ

    یمن کے مواصلاتی مراکز پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴

    جارح سعودی اماراتی اتحاد نے اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبے صنعاء میں مواصلاتی مراکز کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا  ہے۔

  • یمن کی تازه ترین صورتحال

    یمن کی تازه ترین صورتحال

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کی جاری ناکہ بندی، سب سے اہم اسپتال ہولناک انسانی المیے کے دہانے پر

    یمن کی جاری ناکہ بندی، سب سے اہم اسپتال ہولناک انسانی المیے کے دہانے پر

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸

    یمن کی جاری ناکہ بندی کی وجہہ سے سب سے اہم اسپتال ہولناک انسانی المیے کے دہانے پر پہونچ گیا ہے۔

  • جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور

    جارحین کے مقابلے میں استقامت پر زور

    Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوں ہوا طوفانِ یمن کا آغاز۔ ویڈیو

    یوں ہوا طوفانِ یمن کا آغاز۔ ویڈیو

    Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹

    یمنی فورسز نے اب ملک پر سات سال سے جاری سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کی ٹھان لی ہے جس کے تحت اب وہ ہر کچھ دن پر سعودی عرب اور اسکے اتحادی عرب امارات کی سرحدوں کے اندر ایک ڈرون یا میزائل حملہ کرتی ہیں۔ پیش نظر ویڈیو میں یمنی فورسز کے حالیہ حملے کے آغاز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جو بمبار یا خودکش ڈرون طیاروں کی مدد سے کیا گیا۔

  • امت مسلمہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ امریکہ و اسرائیل کے ساتھ اتحاد ہے: یمنی رہنما

    امت مسلمہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ امریکہ و اسرائیل کے ساتھ اتحاد ہے: یمنی رہنما

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے رہنما و جنرل سکریٹری عبد الملک بدر الدین الحوثی نے انتباہ دیا کہ امت مسلمہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسکے واقعی دشمن یعنی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اتحاد ہے۔

  • یمنی عوام کے ساتھ وائٹ ہاؤس کی دشمنی جاری، امارات میں امریکی جنگی طیارے تعینات

    یمنی عوام کے ساتھ وائٹ ہاؤس کی دشمنی جاری، امارات میں امریکی جنگی طیارے تعینات

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸

    امریکہ نے اپنے علاقائی اتحادیوں کے دفاع کے بہانے ابوظہبی میں ایف بائیس جنگی طیارے تعینات کردیئے ہیں جبکہ یمن پر سعودی و اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کی مذمت تک کرنے سے بھرپور گریز کررہا ہے۔

  • عراق کی استقامتی تنظیم کا یو اے ای کو سخت انتباہ، باز آجاؤ ورنہ سنہ 1971 کی طرف پلٹ جاؤ گے

    عراق کی استقامتی تنظیم کا یو اے ای کو سخت انتباہ، باز آجاؤ ورنہ سنہ 1971 کی طرف پلٹ جاؤ گے

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲

    الوعد الحق نامی ایک عراقی گروہ نے متحدہ عرب امارات کو اسکی حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  •  اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
    اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
    ۸ hours ago
  • ٹرمپ کے ٹیرف وار کے بعد مودی اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو
  • ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد
  • غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت اور عالمی اداروں کی بے عملی جاری، سلامتی کونسل کا اجلاس ملتوی
  • غزہ میں مزید 40 فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS