-
گناہ میں تاخیر پر اماراتی وزیر کا اظہار افسوس!
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸فلسطینی کاز اور قبلہ اول بیت المقدس سے غداری پر کمربستہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ عبد اللہ بن زائد نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی و صیہونی حکام کے ساتھ ہوئے اجلاس کو تاریخ ساز بتایا اور اس بات پر اظہار افسوس کیا کہ ان کا ماضی غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بغیر گزرا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ 4 عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی سخت مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے مقبوضہ نقب کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بعض ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بن سلمان اور بن زاید بیدار نہیں ہونے والے، آئل تنصیبات پر ہمارے حملے ...
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی و اماراتی ولیعہدوں بن سلمان اور بن زاید کے ضمیر بیدار نہیں ہونے والے، اس لئے ان کی آئل تنصیبات پر ان کے حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
شامی صدر کا دوره متحده عرب امارات
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
بشار اسد کے یواےای کے دورہ سے مایوسی ہوئی: امریکہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱شام کو الگ تھلگ کرنے میں ناکام ہوئے امریکہ نے شامی صدر بشار اسد کے دورۂ عرب امارات پر منفی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
شامی صدر کا دورہ متحدہ عرب امارات، مخالفین پر فتح کا اعلان
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰شام کے صدر بشار اسد نے گیارہ سال کے بعد پہلی بار ایک عرب ملک کا سرکاری دورہ کیا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ایران کی امدادی ٹیم نے عرب امارات کے بحری جہاز کے سولہ ملاحوں کو بچالیا
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ایران کے امدادی ادارے نے خلیج فارس میں ڈوبنے والے اماراتی بحری جہاز کے سولہ ملاحوں کو بچا لیا ہے۔
-
یمنی عوام پر سعودی جارحیت جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ