-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری نتن یاہو کو تحفہ ہے: صائب عریقات
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵پی ایل او کی عاملہ کمیٹی کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کی کوئی بھی کوشش بنیامین نتن یاہو کو مفت تحفہ دینے کے مترادف ہے۔
-
بے عزتی مقدر بن گئی، عزت راس نہ آئی...
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵علاقے میں مزاحمتی گروہوں کی سرکوبی کے لئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل سے شرمناک معاہدے کے بعد اس بات کی ضرورت ہی نہیں تھی کہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر خارجہ غمر غباش کا بیان سنا جائے۔
-
عرب اسرائیل تعلقات سے امن قائم نہیں ہونے والا: محمود عباس
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام سے خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
-
امارات او راسرائیل کا معاہدہ غداری ہے
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
شرمناک معاہدہ+ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۴برسوں سے مخفی طور پر اسرائیل سے قریبی تعلقات رکھنے والے متحدہ عرب امارات نے تیرہ اگست کو باضابطہ طور پر غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ اپنے تعلقات کی بحالی کا اعلان کیا جس کی خبر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو دی۔
-
معاہدے کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی بے اعتمادی کے بادل منڈلائے
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱معاہدے کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات تناؤ کا شکار ہو گئے۔
-
ایران روس تعاون مزید مستحکم ہوگا، امارات نے ایک بڑی غلطی کا ارتکاب کیا: وزیر دفاع
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون باہمی اعتماد اور علاقے نیز عالمی سطح پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
-
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا سمجھوتہ عالم اسلام کے پیکر پر گہرا زخم
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان طے پانے والا سمجھوتہ عالم اسلام پر ایک گہرا زخم ہے اور مسلمانان عالم بیت المقدس کے ساتھ کی جانے والی خیانت و غداری کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
امارات اور اسرائیل کے معاہدے کے خلاف پاکستان میں احتجاج
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل نے عرب امارات کو دھوکہ دے دیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰موساد کے ڈائریکٹر نے متحدہ عرب امارات کو ایف - 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی مخالفت کی ۔