SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

متحدہ عرب امارات

  • نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم...

    نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم...

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵

    متحدہ عرب امارات، صیہونی حکومت کے ساتھ سازش اور فلسطینی امنگوں سے خیانت کرنے کے بجائے، خاموش ہی رہے تو بہتر ہے کیونکہ اس خیانت کے لئے جوبھی توجیہ پیش کی گئی، کچھ عرصہ گزرنے کے بعد صیہونی حکومت پوری طاقت کے ساتھ ان کو مسترد کر دیتی ہے۔

  • پاکستان بھر میں مردہ باد اسرائیل ریلی

    پاکستان بھر میں مردہ باد اسرائیل ریلی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷

    پاکستان کے مختلف شہروں میں آج نماز جمعہ کے بعد عرب امارات اورصیہونی حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

  • عرب اسرائیل دوستی، عالم اسلام میں غم و غصہ

    عرب اسرائیل دوستی، عالم اسلام میں غم و غصہ

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۸

    اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات برملا ہونے پر عالم اسلام میں شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کا انکشاف

    متحدہ عرب امارات کا انکشاف

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱

    متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ دیگر کئی عرب ممالک بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔

  • صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔

  • فلسطینی گروہوں کا امارات کے خلاف اقدام کا مطالبہ

    فلسطینی گروہوں کا امارات کے خلاف اقدام کا مطالبہ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • متحده عرب امارات کے خلاف پاکستان میں احتجاج

    متحده عرب امارات کے خلاف پاکستان میں احتجاج

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • غاصب دشمن کے خلاف ہمہ گیر جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں: فلسطینی رہنما

    غاصب دشمن کے خلاف ہمہ گیر جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں: فلسطینی رہنما

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷

    فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کے معاہدے کی کھلی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔

  • اماراتی شیخ غدار نکلا! ۔ کارٹون

    اماراتی شیخ غدار نکلا! ۔ کارٹون

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵

    محل نشیں اماراتی شیخ سب کو دغا دے گیا۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زائد آل نہیان نے قبلہ اول بیت المقدس، امت اسلامیہ اور خونخوار صیہونی دشمن کے سامنے ڈٹی فلسطینی عوام کے ساتھ غداری کرتے ہوئے اپنے اقتدار کے بدلے مسجد الاقصیٰ کو بیچ ڈالا اور غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا کر اپنی حقیقت آشکار کر دی۔ ابھی کئی اور نقابوں کے سرکنے کا انتظار کیجئے، سعودی قبیلہ، آل خلیفہ (بحرین) اور عمان بھی صف میں کھڑے ہیں!

  • موساد کے ڈائریکٹر کی  امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

    موساد کے ڈائریکٹر کی امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ موساد کے ڈائریکٹر نے عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۶ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS